تکبیر مکبر
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - نماز باجماعت میں امام کی تکبیر کا بآواز بلند اعادہ کرنے والے کا اللہ اکبر کہنا۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - نماز باجماعت میں امام کی تکبیر کا بآواز بلند اعادہ کرنے والے کا اللہ اکبر کہنا۔